دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 30 جولائی 2021 13:09

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 333400کیوسک اور اخرج 208100کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد73200 کیوسک اور اخراج73200 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد50600کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد98200کیوسک اور اخراج 75600کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد259500کیوسک اور اخراج 253000کیوسک،چشمہ آمد275800کیوسک اوراخراج 270000کیوسک، تونسہ آمد186800 کیوسک اور اخراج165900 کیوسک، پنجندآمد27800کیوسک، اور اخراج 12200 کیوسک،گدوآمد 152900کیوسک اور اخراج 111100 کیوسک، سکھر آمد101000کیوسک اور اخراج 46700 کیوسک کوٹری آمد55900کیوسک اور اخراج 17800کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1512.36 فٹ ، ر یز ر و ا ئر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.852 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1187.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.595 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.017 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔