وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بحرین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے

جمعہ 30 جولائی 2021 18:49

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بحرین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بحرین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

منامہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی نے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کو الوداع کیا،بحرین میں تعینات پاکستانی سفیر محمد ایوب بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :