برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 30 جولائی 2021 21:40

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سی197روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سی136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔