اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی
جارح مزاج بلے باز دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شرکت نہیں کریں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 جولائی 2021 11:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے اعظم خان کو 24 گھنٹوں کیلئے ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، پیر کو انجری کا جائزہ لیا جائے گا ، جس کے بعد سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ان کی دستیابی کا فیصلہ کیا جائے گا ۔
اعظم خان نے اسی مہینے کے آغاز میں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کیا تھا ، پتا چلا ہے کہ اعظم خان کو گیند فاسٹ باولر کی لگی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج ، تیسرا یکم اور چوتھا میچ تین اگست کو کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.