وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا روزنامہ امت کے مدیراعلی رفیق افغان کے انتقال پر اظہارتعزیت

پیر 2 اگست 2021 23:32

وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا روزنامہ امت کے مدیراعلی رفیق افغان کے انتقال ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2021ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے روزنامہ امت کے مدیراعلی رفیق افغان کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطافرمائی