برطانوی ہائیکورٹ کا نیب کو 13 اگست تک اربوں روپے براڈشیٹ کو ادا کرنے کا حکم
منگل 3 اگست 2021 00:33
(جاری ہے)
فیصلے کے مطابق بینک17 اگست تک محفوظ رقم براڈ شیٹ کے وکلا کے اکانٹ میں ٹرانسفرکا پابندہوگا۔
برطانوی ہائیکورٹ کے مطابق مقررہ مدت میں کوئی ایک ادائیگی بھی نہ ہونے پر عبوری حکم حتمی تصور ہوگا۔براڈ شیٹ نے نیب سی33 لاکھ 64 ہزار684 پاونڈز کے حصول کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے مطلوبہ رقم کے بجائے وی اے ٹی سمیت 26 لاکھ 29 ہزار680 پانڈ ادا کرنیکا حکم دیا۔عدالت نے نیب کے وکلا کی درخواست قبل ازوقت لانے کی دلیل کومسترد کردیا اور نیب کے وکلا کو کارروائی مناسب طریقے سے نہ کرنے پربھی تنقیدکا نشانہ بنایا۔نیب وکلا نے عدالت میں کہا تھا کہ حکومت پاکستان سود اوراضافی اخراجات ادا نہیں کریگی۔خیال رہے کہ پاکستان براڈ شیٹ سے معاہدہ توڑنے کے سبب 65 ملین ڈالرتک کا نقصان برداشت کرچکا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.