
Broadsheet - Urdu News
براڈ شیٹ ۔ متعلقہ خبریں

-
پاناما جے آئی ٹی والیم 10 فراہم کرنے کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
اگر والیم 10 میں کچھ بھی ہوتا تو پاناما کا 5 رکنی بینچ ضرور لکھتا،براڈ شیٹ اب والیم 10 سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتی،سپریم کورٹ کے ریمارکس
عبدالجبار منگل 22 اگست 2023 -
-
سپریم کورٹ نے پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھولنے کی درخواست نمٹا دی
منگل 22 اگست 2023 - -
سپریم کورٹ میں پانامہ جے آئی ٹی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 22 اگست کو کرے گا،فریقین کو نوٹس جاری
جمعہ 18 اگست 2023 - -
پاناما جے آئی ٹی کا والیم 10 جاری کرنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
جمعہ 18 اگست 2023 - -
سپریم کورٹ میں پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
شریف خاندان کی غیر ملکی جائیدادوں کی تلاش میں نیب کی معاونت کی لیکن نیب نے اس کا معاوضہ ادا نہیں کیا۔ درخواستگزار براڈ شیٹ کمپنی کا موقف
مقدس فاروق اعوان جمعہ 18 اگست 2023 -
-
ً براڈ شیٹ کیس : وفاقی حکومت کا سابق چیئرمین نیب سمیت تین افراد کی وطن واپسی کیلئے انٹرپول سے رابط
اتوار 25 جون 2023 - -
زمان پارک مسلح جتھوں کی پناہ گاہ ہے، عمران خان کی سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت حساس، عسکری و سول تنصیبات پر حملے کئے گئے، یہ ملک دشمنی اور بغاوت ہے، شرپسندوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
بدھ 17 مئی 2023 - -
نواز شریف کو رنگ سے نکالنے اور عمران خان کو مکمل میدان دینے کیلئے گٹھ جوڑ کیا گیا تھا، ملک احمد خان کی پریس کانفرنس
جمعہ 5 مئی 2023 - -
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے براڈ شیٹ کیس میں ملوث افسران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت
دس سال سے کیسز کیوں حل نہ ہوئے،عوام جاننا چاہے گی،طیبہ گل کیس میں ملوث افسروں کی معطلی کا کہا تھا وہ نہ ہوا، چیئر مین پی اے سی
جمعرات 23 فروری 2023 - -
براڈ شیٹ کو پاکستان سے بطور ہرجانہ ملنے والے 29 ملین ڈالر پر ہیج فنڈ کا دعویٰ مسترد
منگل 14 فروری 2023 - -
ملک و صوبے کی عدالتوں نے دو اہم نوعیت کے دور رس فیصلے صادر کئے، عدالت عظمی کا فیصلہ انتہائی مایوس کن و قابل تشویش ، عدالت عالیہ کا فیصلہ لائق پزیرائی و تحسین ہے ،امان اللہ کنرانی
جمعہ 9 دسمبر 2022 -
-
عدالت عظمی کا فیصلہ انتہائی مایوس کن و قابل تشویش ، عدالت عالیہ کا لائق پذیرائی و تحسین ہے ، امان اللہ کنرانی
جمعہ 9 دسمبر 2022 - -
بلو چستان کے عوام اپنے قیمتی وسائل، دولت پر غیر ملکی یا ملکی تسلط اور اجارہ داری قبول نہیں کریں گے ،امان اللہ کنرانی
ریکوڈک پراجیکٹ کو کسی مسابقتی عمل سے گزار سے بغیر یکطرفہ طوپر ایک من پسند کمپنی کو بلو چستان کے وسائل حوالہ کر نا نو آبا دیاتی ذہنیت کا آئنہ دار ہے ،نسلوں کی قسمت کا فیصلہ ... مزید
جمعرات 1 دسمبر 2022 - -
ریکوڈک معاملے پر سپریم کورٹ کا کندھااستعمال کر کے اٹھارویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر ضرب لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے،امان اللہ کنرانی
جمعرات 1 دسمبر 2022 - -
ریکوڈک معاملے پر سپریم کورٹ کا کندھااستعمال کر کے اٹھارویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر ضرب لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے،امان اللہ کنرانی
جمعرات 1 دسمبر 2022 - -
مسلم لیگ ن نے اپنے قول و فعل سے ثابت کیا ہے کہ وہ عدالتی نظام کا مکمل احترام کرتی ہے ، آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونگے ، وفاقی وزرا خواجہ محمد آصف اور احسن اقبال کی پریس کانفرنس
جمعہ 14 اکتوبر 2022 - -
براڈ شیٹ انکوائری کیس: سابق چیئرمین نیب،لیگل اسسٹنٹ FIA میں طلب
دونوں سابق نیب افسران انکوائری میں شامل ہونے سے گریزاں ہیں،پیش نہ ہونے پر کارروائی کی جائیگی، ایف آئی اے کا عندیہ
جمعہ 14 اکتوبر 2022 - -
براڈ شیٹ انکوائری کیس میں پیشرفت،سابق چیئرمین نیب نوید احسن دوبارہ طلب
ایف آئی اے نے لیگل کنسلٹنٹ نیب احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا،ایف آئی اے کا پیش نہ ہونے پر آئندہ کارروائی کا عندیہ
عبدالجبار جمعہ 14 اکتوبر 2022 -
-
براڈ شیٹ کیس میں نیب افسران ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوں گی: چیئرمین نیب کا اعلان
براڈ شیٹ کا کیس 2010 میں رجسٹرڈ ہوا، براڈ شیٹ کیس میں 3.7 ملین ڈالر کی رقم ہے، ٓفتاب سلطان
منگل 23 اگست 2022 - -
اوورسیز پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے کا تاثر درست نہیں، وفاقی وزیر قانون کی پریس کانفرنس
جمعہ 27 مئی 2022 -
Latest News about Broadsheet in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Broadsheet. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
براڈ شیٹ سے متعلقہ مضامین
براڈ شیٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.