ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکم
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پولیس نے جان بوجھ کر مختلف عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی،عدالت
سجاد قادر منگل 3 اگست 2021 07:22
(جاری ہے)
جج نے ملزمان کے وکیل، سرکاری پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر کے دلائل بھی سنے اور ان کے تیار کردہ مواد کی جانچ کی۔
انہوں نے نوٹ کیا کہ متعدد عدالتوں کی جانب سے ہدایت کی جا چکی ہے کہ کریمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج نہ کی جائے اور صرف تحریری شکایت کا اندراج کیا جائے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پولیس نے جان بوجھ کر مختلف عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی اور خلاف قانون ایف آئی آر درج کی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات واضح رہے کہ حکومت کا جاری کردہ نوٹیفکیشن بھی ایف آئی آر کے بجائے تحریری شکایات درج کرنے کا عندیہ دیتا ہے لیکن متعلقہ ایس ایچ اوز نے حکومتی ہدایات کو یکسر نظر انداز کر دیا۔جج نے ریمارکس دیے کہ پولیس کی جانب سے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی ضرورت ہے، یہ قانون کا طے شدہ اصول ہے کہ چیزوں کو ایک طریقے سے انجام دیا جانا چاہیے کیونکہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے اور پولیس کو غیرضروری ایف آئی آر درج کرکے اپنا طریقہ کار اختیار نہیں کرنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.