لاہور: ایم ڈی واسا کا گھر سے دفتر تک سائیکل کا سفر ختم

منگل 3 اگست 2021 21:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2021ء) موسم گرما شروع ہوتے ہی محکمہ واسا کے ایم ڈی زاہد عزیز نے گھر سے اپنے دفتر تک سائیکل کا سفر ختم کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ایم ڈی واسا نے شہر میں ماحولیات کے فروغ کے لئے علامتی طور پر سائیکل کا سفر شروع کیا تھا۔ وہ ہفتے میں ایک دن ہفتہ کے روز اپنے گھر سے دیگر افسران کے ہمراہ سائیکل پرک دفاتر آیا کرتے تھے لیکن جیسے ہی شہر میں موسم گرما نے قدم رکھا تو ایم ڈی واسا نے یہ سفر بھی ختم کردیا۔

متعلقہ عنوان :