راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،04ملزمان گرفتار ،چرس اورشراب بر آمد

بدھ 4 اگست 2021 00:06

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی04ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی935گرام چرس اور24لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محسن محمود سی385گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد منظور سی550گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے عمران مسیح سی04لیٹر شراب، تھانہ آراے بازار پولیس نے ارسلان مصطفی سی20لیٹر شراب برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

متعلقہ عنوان :