مودی سرکار نے 5اگست کومقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بین الاقوامی قوانین کو پامال کیا‘میاں اسلم اقبال
بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر کے بہادر اور آزادی پسند عوام کے ارادوں کو کبھی متزلزل نہیں کرسکتے ‘صوبائی وزیر صنعت و تجارت
بدھ 4 اگست 2021 21:01
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ بھارتی انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی بے حسی قابل افسوس ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ خاموش تماشائی بننے کی بجائے کشمیریوں پر مظالم بند کرائے۔خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کا حل ضروری ہے۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کے بہترین وکیل اور انکی مضبوط آواز ہیں جنہوں نے ہر فورم پر کشمیر کے مسئلے کو بھرپور طریقے سے اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اہل کشمیر کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بنوں میں آندھی اور ژالہ باری کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا نوٹس
-
پارٹی کی تنظیمی ترقی کیلئے کارکنوں کی فعالیت انتہائی ضروری ہے ، فیصل کریم کنڈی
-
ٴْکینسراور دیگرادویات کے 100 سے زیادہ اقسام کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی مکمل ختم کرنے کی تجویز
-
ملازم پرمبینہ تشدد سے ہلاکت، کریانہ سٹور کا مالک گرفتار
-
وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کاریسکیو ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
آئینِ پاکستان بچوں کے تحفظ اور انہیں مفت و لازمی تعلیم کی ضمانت فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ کے تحت 8 مستحق افراد میں الاٹمنٹ لیٹر تقسیم
-
گورنرخیبرپختونخوا سے خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا این 95 کالام روڈ کی فوری بحالی کا مطالبہ، وفاقی وزیر مواصلات کو مراسلہ ارسال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی وزیر مواصلات کو این 95 کالام روڈ کی خستہ حالی پر مراسلہ ارسال
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر اسفندیار بیٹنی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
مشیر وزیراعلیٰ کا داتا دربار کمپلیکس کا دورہ ،جاری ترقیاتی، بحالی اور جدید کاری کے منصوبوں کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.