وزیراعظم کی گرین بیلٹ اور دیگر مقامات سے فورسز کو اپنے ایریاز چھوڑنے کی ہدایت
تجاوزات چاہے کسی ادارے کی ہوں یا کسی طاقتور آدمی کی انہیں ختم کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان نے نیوی اور پاک فضائیہ کواپنی باؤنڈریز گرین بیلٹ اور دیگر مقامات سے پیچھے لے جانے کے احکامات جاری کر دئیے
دانش احمد انصاری بدھ 4 اگست 2021 19:23
(جاری ہے)
وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھاکہ تجاوزات چاہے کسی ادارے کی ہیں یا کسی طاقتور آدمی کی انہیں ختم کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں نالوں پر قائم تمام تجاوزات گرانے کا حکم دیا تھا۔شیخ رشید نے اسلام آباد میں نالوں پر قائم تمام تجاوزات 31 اگست تک گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس آپریشن کی خود نگرانی کریں گے۔اسلام آباد میں حالیہ سیلابی صورتحال پر ان کا کہنا تھا کہ اسی سال نالہ لئی کا منصوبہ شروع ہوگا کیونکہ نالہ لئی راولپنڈی کا واحد بڑا مسئلہ ہے جو ابھی تک حل نہیں ہوا۔وفاقی وزیر داخلہ کا نالہ لئی کے دورہ کے دوران کہنا تھا کہ اسلام آباد کے سارے نالوں پر لوگوں نے قبضے کیے ہیں، نالہ لئی منصوبے کے افتتاح کی خوشخبری 90 روز کے اندر دیں گے۔انہوں نے کہا تھا کہ نالہ لئی کے آس پاس جتنی بھی آبادی ہے ہمارے لیے قیمتی ہے، واسا سمیت ریسکیو کیلئے پولیس فوج اور لوکل انتظامیہ موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.