افغان بچیاں آج پھر سے اسی مقام پر ہیں جس مقام پر کبھی میں تھی، ملالہ یوسف زئی
مجھے خبر ملی ہے کہ افغان لڑکیوں کویونیورسٹیوں اورخاتون کارکنوں کودفاتر سے واپس بھیج دیا گیا، افغان بچیاں آج پھر سے اسی مقام پر ہیں جس مقام پر کبھی میں تھی، ملالہ یوسف زئی کاافغان خواتین سے متعلق خدشات کا اظہار
دانش احمد انصاری بدھ 18 اگست 2021 21:13
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ مگر افغان بچیاں پھر سے اسی مقام پر ہیں جس مقام پر کبھی وہ تھیں اور انھیں یہ خدشہ ہے کہ وہ بچیاں دوبارہ اپنے کلاس روم کی شکل نہیں دیکھ سکیں گی۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل برطانیہ میں مقیم ملالہ یوسف زئی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو افغانستان کی موجودہ صورتحال پر فون کیا تھا اور وہاں خواتین کے حقوق پر بات کی تھی۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے انہیں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر فون کیا اور وہاں خواتین کے حقوق پر بات کی۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی نےانہیں فون کر کےافغانستان میں خواتین کےحقوق پربات کی۔فواد چوہدری نے بتایا کہ ملالہ نےافغان خواتین کی تعلیم اور حقوق سے متعلق وزیراعظم کو خط بھی لکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر افغان حکومت عمران خان کی بات پر دھیان دیتی تو یہ حالات نہ ہوتے، افغان مسئلے کے حل کے لیے کام کررہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.