تصاویر کاپی ہو گئیں، کمپیوٹر ٹھیک کروانا خاتون کو مہنگا پڑ گیا
کمپیوٹر انجینئر کا ڈیٹا کاپی کرکے خاتون کو تصاویر اور ویڈیوز سے بلیک میل کرکے شادی کے لیے آمادہ کرنے پر دباؤ ،ایف آئی اےنے گرفتار کر لیا
مقدس فاروق اعوان منگل 31 اگست 2021 16:45
(جاری ہے)
شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم میں ملوث افراد ذہنی کوفت کا باعث بنتے ہیں، حکومت سخت اقدامات اٹھائے۔ سائبرکرائم کی بڑھتی ہوئی شرح میں ایک بنیادی وجہ ان جرائم سے بچنے کے لیے عوام میں آگاہی کا بھی نہ ہونا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سائبر کرائم میں خواتین کے ملوث ہونے کی بڑی وجہ ان کے نام سے استعمال کی جانیوالی موبائل سمیں بھی ہیں جن سے وہ تو لاعلم ہوتی ہیں لیکن ان سموں کے استعمال سے انہیں کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا۔علاوہ ازیں مرد حضرات کی جانب سے خواتین کو ویڈیوز اور تصاویر کے نام پر بلیک میل کرنے کے علاوہ اب خواتین بھی تصاویر اور ویڈیوز کے نام پر مردوں کو بلیک میل کر رہی ہیں ۔۔خیبرپختونخوا میں خواتین کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے واقعات سامنے آگئے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے خواتین کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی۔خیبرپختونخوا میں سائبر کرائم میں خواتین کی بڑی تعداد ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بھی بلیک میلر خواتین سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی۔ حکام کے مطابق خواتین سے متعلق شکایات پر تحقیقات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.