جماعت اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام سالانہ شہداء کربلا کانفرنس کاانعقاد کیاگیا
آج ہر باضمیر امام حسین رضی اللہ عنہ کو اپنا پیشوا سمجھتا ہے،ہر حریت پسند حسین رضی اللہ عنہ کے کردار سے جذبہ کشید کرتا ہے، مولانا قاری عاشق حسین راجپر
اتوار 5 ستمبر 2021 19:00
(جاری ہے)
شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کا دوسری شہادتوں سے ایک امتیاز یہ بھی کہ دوسری شہادتیں تو وقوع پذیر ہونے کے بعد لکھی اور بیان کی جاتی ہیں مگر شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ ایسی شہادت ہے کہ جس کا ذکر شہادت سے پچاس برس پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کردیا تھا۔
سانحہ کربلا تاریخ میں ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔اچھے خیالات کے حامل لوگ کھبی بھی تہنا نہیں ہوتے۔اولیاء اللہ کی بارگاہ میں بڑی عزت والے ہوتے ہیں ان کی عزت کرنا ہماری آخرت میں نجات کا سبب بن سکتی ہے۔اللہ تعالی کی نا فرمانی اگر چہ ہمارے لئے سراسر ہلاکت کا سامان ہے۔اگر انسان صدق دل سے توبہ مانگے تو اللہ رب العزت کا وعدہ ہے کہ انسان کا ہر گناہ معاف فرما دے گا سوائے کفر و شرک کے۔رب کریم سچی توبہ کرنے سے گناہ نیکیوں میں تبدیل کر دیتا ہے۔اس موقع پر حافظ اعجاز احمد منگی،حافظ عظمت اللہ میمن،مولانا عبید اللہ میمن،وڈیرہ گل بیگ خان لکھن،حافظ محمد عمر،میر محمد عباسی،منور علی کھوسو،صبغت اللہ،محمد نواز لکھن،حامد علی میمن،فقیر جاوید علی قلندری،عبدالجبار طاہری،مجیب علی لکھن،عبدالغفار لکھن،خدابخش لکھن اور طاہری فقیروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔آخر میں لنگر حسینی کا بھی اہتمام تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.