یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہداء کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے پنجاب کالج کے زیر اہتمام شاندار پروگرام،طلباء وطالبات کے درمیان تقاریر، ملی نغمے اور ٹیبلوز کے مقابلہ جات ہوئے ۔جیتنے والے طلباء کو انعامات اور شیلڈ تقسیم کئے گے
عمر جمشید پیر 6 ستمبر 2021 14:56
(جاری ہے)
جس میں مہمان خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالغفار آصف اور صدر فورٹ پریس کلب ندیم ظفرتھے جبکہ دیگر مہمانوں میں فورٹ پریس کلب کے سئینر نائب صدر عبدالواجد ،جنرل سیکرٹری خلیل احمد ،سیکڑی فنانس فورٹ پریس کلب عامر سلطان سمیت دیگر معززین ،اساتذہ کرام اور طلباء وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کیں۔
پروگرام کے سٹیج سیکرٹری کے فرائض محبوب عالم محبوب اور کالج کیا طالبات نے سرا نجام دیے۔ اس تقریب میں مقابلہ تقاریر،ٹیلبوز ملی نغمے میں جتینے والے طلباء وطالبات کو مہمان خصوصی اور کالج کے ایم ڈی غلام مصطفی شبیر اور پرنسپل یاسر وریا نے انعامات تقسیم کے ،اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالغفار آصف نے کہا کہ آج ہم اپنے شہداء اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو بھول گئے ہیں ۔وطن پر مر مٹنے کا جذبہ جس طرح ایک فوجی کو ہوتا ہے ایسے ہر شہری پاکستانی کو ہونا چاہئے وطن کا دفاع کرنےو الے پاک فوج کے جوانوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔یہ دن ہمیں یہی درس دیتا ہے۔ پاک فوج دشمن کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرنے کی طاقت رکھتی ہے لڑنا جانتی ہے پاک فوج دنیا کی بہترین فوجوں میں سے ایک ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.