انٹرنیشل کبڈی پلئیر بنیامین کی آمد پر ہوائی فائرنگ کا معاملہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 9 ستمبر 2021 18:05

انٹرنیشل کبڈی پلئیر بنیامین کی آمد پر ہوائی فائرنگ کا معاملہ پولیس ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 09 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،محمد نعمان چوہدری) سالگرہ کی تقریب میں انٹرنیشل کبڈی پلئیر بنیامین کی آمد پر ہوائی فائرنگ کا معاملہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مقدمہ 4 نامزد اور 5 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ملزمان نے سالگرہ کی تقریب میں انٹرنیشنل کبڈی پلئیر کی آمد پر فائرنگ کی فائرنگ کرنے والے دو  ملزمان کو پولیس نے کر لیا

متعلقہ عنوان :