حفیظ کہیں ناراضگی کے باعث ریٹائرمنٹ کا اعلان نہ کردیں:کامران اکمل کو خدشہ
آل رائونڈر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نہ جانے کا فیصلہ بھی کرسکتے ہیں، کرکٹ میں یاری دوستی یا پسند و ناپسند نہیں چلائی جاتی: وکٹ کیپر بلے باز
ذیشان مہتاب منگل 14 ستمبر 2021 17:51
(جاری ہے)
پی سی بی نے حفیظ کو بارہ ستمبر تک واپسی کی ڈیڈ لائن دی تھی جسے مدنظر رکھتے ہوئے سابق کپتان سی پی ایل چھوڑ کر واپس آگئے۔
حفیظ کو 18 ستمبر تک این او سی جاری کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اچانک بلانے پرمحمد حفیظ بورڈ سے نالاں ہیں اور وہ ایک سے دو روز میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ رواں سال جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز سے پہلے بھی حفیظ کو نجی لیگ چھوڑ کر جلد آنےکی ہدایت کی گئی تھی تاہم بائیوسیکورببل کا حصہ نہ بننے پر انہیں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سکواڈ کا بھی حصہ ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.