شہزادہ اینڈریو امریکا میں جنسی زیادتی کے مقدمیکا سامنا کریں گے

منگل 14 ستمبر 2021 22:57

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2021ء) برطانوی شہزادہ اینڈریو امریکی عدالت میں خاتون ورجینیا رابرٹس کی جانب سے لگائے گئے جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کریں گے۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ اینڈریو کے وکلاء کا کہناہے کہ شہزادے پر الزا م لگانے والی خاتون کی جانب سے انہیں کوئی قانونی کاغذات پیش نہیں کیے گئے۔نیو یارک میں جمع کروائی گئی عدالتی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ’اس مقدمے کے لیے اٹارنی اینڈریو بریٹلر ملکہ الزبتھ دوم کے دوسرے بیٹے شہزادہ اینڈریو کی نمائندگی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :