نوشہرہ،14 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس سے حکومتی ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دینگے،مولانا عطاء الحق درویش
بدھ 15 ستمبر 2021 23:42
(جاری ہے)
جبکہ سابق ایم پی اے پرویز احمد خان، قاری محمد عمر علی، الحاج پرویز خان خٹک، قاری قائد احمد، قاری ریاض اللہ، ڈاکٹر فضل اکبرباچا، مولانا نعمان حقانی اور ناصر خان یوسفزئی بھی موجود تھی.
مقررین نے کہا کہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہی. بدترین مہنگائی کو معاشی ترقی اور امن و امان کی خراب صورتحال کو مثالی امن اور آئے دن عوامی احتجاج اور ہڑتالوں کو حکومت پر عوام کے بھرپور اعتماد سے گردانتے ہیں. امت مسلمہ کے عظیم قائد کی سربراہی میں پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے بھرپور عوامی احتجاجی تحریک نے حکومتی ایوانوں میں دراڑیں ڈال دی ہیں. خوفزدہ حکمران کرائے کے ترجمانوں کے زریعے روزانہ کی بنیاد پر میڈیا پر مگرمچھ کے آنسو رو رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ 14 اکتوبر کو پشاور میں حضرت مفتی محمود رح کی یاد میں پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع حضرت مفتی محمود کانفرنس کے نام سے منعقد کررہا ہی. انشائاللہ کانفرنس کے انعقاد سے حکومتی ایوانوں میں زلزلہ برپا کر کر دینگے انہوں نے کہا کہ حکومت بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہی. کارکن انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں. اور ہر تحصیل، ویلج کونسل اور نیبرہوڈ کونسل سے مضبوط امیدواروں کا انتخاب کریں. انشائاللہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرکے حکمرانوں کو عبرت کا نشان بنائیں گیمزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.