اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے تین روزہ ٹرائلز(کل)سے شروع ہوں گے
جمعہ 17 ستمبر 2021 00:10
(جاری ہے)
ایک پریس ریلیز کے مطابق منتخب ٹیم کے کھلاڑی کوئٹہ میں کھیلے جانے والے دوسرے چیف منسٹر بلوچستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اسلام آباد فٹ بال کلب کے صدر سید مقبل شاہ نقوی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے دیگر ممبران میں الفیصل کلب کے صدر ماما محمد شدیر، جناح فٹ نال کلب کے صدر چوہدری طارق محمود، مہران فٹ بال کلب کے سیکرٹری اسلم گنڈہ پور،کرن کلب کیحاجی عبدالستار اور روور کلب جہانزیب شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو3-4 سے شکست دے دی
-
امام الحق اور محمد رضوان ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلئے نااہل ہوگئے
-
پاکستان قومی ہاکی ٹیم کا شاندار کھیل کا مظاہرہ ،میزبان جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست
-
پی سی بی کا سیزن 2026-27 کے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ پروگرام کا شیڈول جاری
-
آئی بی ایف ٹین پن باؤلنگ ورلڈ کپ اکتوبر میں جرمنی میں کھیلا جائے گا
-
امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس مرکوز
-
ویمنز جونیئر ایشیا کپ: پاکستان کو کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 0-19 سے بدترین شکست
-
47 سالہ عمران طاہر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
رضا اللہ کا 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر سوالات کھڑے کر گیا
-
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی
-
لامین یامال نے کم عمر ترین کپتان بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
زیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں فرینڈز بیزن خیل نے عادل کلب بنوں کو ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.