این سی ایچ ڈی ضلع بہاولنگر تحصیل فورٹ عباس کے زیر اہتمام چک نمبر209/9آر خاٹاں والا میں افتتاحی تقریب بسلسلہ اڈلٹ لٹریسی سنٹر منعقد کی گئی
عمر جمشید ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:10
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین NCHDجناب امیر اللہ مروت اور جناب شوکت محمود بسراء صاحب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ہے۔ بچے کی پہلی درسگاہ ماں ہے پڑھی لکھی ماں ہی اپنے بچوں کی اچھے طریق سے تربیت کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ چیئرمین صاحب نے کمیونٹی کو یقین دہانی کروائی کہ ہم ان سینٹرز پر پڑھنے لکھنے کے ساتھ ساتھ خواتین کو مختلف قسم کی (سلائی کڑھائی ، باغبانی ، کچن وغیرہ) کی مہارتیں بھی سکھائیں گے تاکہ وہ اپنے معاشی حالات میں بہتری لاسکیں۔ اس کے عالوہ شوکت محمود بسراء صاحب نے علاقے کی بہتری کے لئے کمیونٹی کو سکول سٹرکیں ، نہری مسائل کے حل کی یقین دہانی کراوائی۔
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.