برائلر گوشت اورفارمی انڈوںکے نرخ

ہفتہ 18 ستمبر 2021 18:55

برائلر گوشت اورفارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء)شہرمیںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت296روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت204روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت179روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔