لڑکی کو ٹیلی فون کرکے تنگ کرنے والے نوجوان کی لڑکی کے گھر والوں نے درگت بنا دی

اتوار 19 ستمبر 2021 11:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2021ء) لڑکی کو ٹیلی فون کرکے تنگ کرنے والے نوجوان کی لڑکی کے گھر والوں نے درگت بنا دی استرے کے ساتھ سر کے بال بھی مونڈ ڈالے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ حبیب ٹاؤن میں زوہیب نامی شہری کو ولید اور دو نامعلوم افراد پکڑ کر لے گئے اورتشدد کا نشانہ بنا کر ریزر کے ساتھ اس کے بال کاٹ کر گنجا کردیا۔

متعلقہ عنوان :