مسلسل 30 سال سے مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
ڈارکو ڈیسِک کی عمر فرارہونے کے وقت 35 برس تھی اور اب وہ 64 برس کا ہو چکاہے
اتوار 19 ستمبر 2021 12:15
(جاری ہے)
ڈارکو نے کہا کہ وہ اسے ملک بدری کا خطرہ تھا اور 1992 میں اسے یوگوسلاویہ بھیجا جارہا تھا جہاں شدید لڑائی اور خانہ جنگی جاری تھی۔
اسی ڈر سے وہ جیل توڑ کر بھاگا تھا۔ فرار کے بعد اس نے نام بدلا اور مختلف کام کرکے اپنا پیٹ پالتا رہا۔ اس نے بہت عرصہ ساحل کے ریتیلے علاقوں میں گزارا۔ لیکن لوگ اب اس کے رویے سے اس کے ہمدرد بن گئے ہیں اور اس کی مدد کے لیے ایک کراؤڈ فنڈنگ پیج بھی بنایا گیا ہے۔انٹرنیٹ پر چندہ مہم کے دوران اب تک چھ ہزار ڈالر کی رقم جمع ہوچکی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.