کوہاٹ ‘ ڈھل بہزادی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل شہید
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کا گھیراؤ کرکے گھر گھر تلاشی شروع کردی
اتوار 19 ستمبر 2021 13:20
(جاری ہے)
پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر کسی نتیجے پر نہیں پہنچی اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
واقعہ کی خبر پورے کوہاٹ ضلع میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور پولیو ٹیموں میں سراسیمگی پھیل گئی تاہم واقعہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل خالد نے واضح طور پر کہا ہے کہ کوہاٹ میں پولیو مہم بدستور جاری رہے گی۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جس کی بہت جلد تفصیلات شئیر کی جائیں گی۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھاکہ واقعہ کی محتلف زایوں سے تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ہے اور پولیو ٹیموں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی ہے۔ ڈی پی او نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ملوث عناصر بہت جلد گرفتار ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.