انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں60پیسے کا اضافہ ریکارڈ
پیر 20 ستمبر 2021 21:15
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں60پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 168.10روپے سے بڑھ کر168.70روپے اور قیمت فروخت168.20روپے سے بڑھ کر168.80روپے ہو گئی اسی طرح80پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 168.60روپے سے بڑھ کر169.40روپے اور قیمت فروخت169روپے سے بڑ ھ کر169.80روپے پر جا پہنچی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.50روپے سے بڑھ کر198روپے اور قیمت فروخت199.50روپے سے بڑھ کر200روپے ہو گئی اسی طرح1روپے کے اضافے سے برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 232روپے سے بڑھ کر233روپے اور قیمت فروخت234روپے سے بڑھ کر235روپے ہو گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,100 روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ فارما کمپنیوں کے خالص منافع میں 17فیصدکااضافہ
-
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اپریل کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 954.77 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 163948.94 پوائنٹس پر بند
-
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت،فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کا مشترکہ طور پر ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.