مریدکے :سنٹر ل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اور حکومت پنجاب کے مشترکہ انٹر ا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مریدکے نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول شیخوپورہ کو 195رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی
پیر 20 ستمبر 2021 22:56
(جاری ہے)
قاسم علی اور زوہیب نے 2,2جبکہ سلمان اور شہروز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائر سیکنڈرہ سکول شیخوپورہ کی ٹیم صر ف 141رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
قاسم علی نی48، احمد رضا نے 26اور زوہیب نے 22رنز بنا کر معمولی مزاہمت کی۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈر ی سکول مریدکے کی طرف سے کی طر ف سے فراز احمد نی28رنز کے عوض3، علی عثمان نے دو جبکہ ذین عباس، محمد احمد، احد عزیز ، ذبیح الحسن اور سید حسن نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دیکھائی۔ میچ کے مہمان خصوصی گورنمنٹ عباس شہید ہائر سیکنڈری سکول مریدکے کے پرنسپل افتخار احمد، گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول شیخوپورہ کے پرنسپل محمد اسلم گجر اور تحصیل سپورٹس آفیسر مریدکے مبشر بھٹی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مریدکے کے کھلاڑیوں خصوصی انعام سے نوازا۔ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مریدکی(علی عباس شہید سکول) فائنل میں گورنمنٹ فرقان شہید سیکنڈری سکول شیخوپورہ کے مد مقابل ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.