الیکشن کمیشن آف پاکستان سے فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
منگل 21 ستمبر 2021 12:39
(جاری ہے)
تمام ثبوتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ تحریک انصاف نے آئین پاکستان اور پارٹی رولز ایکٹ کی صریحا خلاف خلاف ورزی کی ہے۔
الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی اس کیس کو مسلسل التوا میں ڈال رہی ہے۔ پاکستان کے عوام کی نظریں فیصلے کی منتظر ہیں۔سالوں گزرنے کے باوجود فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ ہونے سے عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے۔لہذا یہ ایوان الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پرر کیس کی سماعت کرے اور جلد سے جلد کیس کا فیصلہ سنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.