ضم اضلاع میں تباہ شدہ مکانات کے سروے اور متاثرین کو معاوضوں کی فراہمی کے عمل میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،اقبال وزیر
منگل 21 ستمبر 2021 22:32
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ ضم اضلاع میں اب تک متاثرین کیلیے 33 ارب روپے جاری ہوچکے ہیں جبکہ مزید 93 کروڑ روپے کے چیکس کی آئندہ دو دنوں میں شمالی وزیرستان کے متاثرین میں تقسیم کے لئے اقدامات ہوچکے ہیں۔
صوبائی وزیر نے انتظامیہ کو مسمار مکانات مالکان کے تمام بقایاجات بروقت ادا کرنے سمیت جاری سروے کے عمل کو شفاف و آسان بنانے کے احکامات بھی جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ضم اضلاع میں ترقی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے جسکو مزید وسعت دی جارہی ہے تاکہ ضم شدہ اضلاع کو ملک کے دیگر حصوں کے برابر لانے کے ساتھ ساتھ وہاں پر سماجی و معاشی ترقی میں بھی تیزی لائی جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ترقیاتی عمل میں حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے اراکینِ صوبائی اسمبلی اور سرکردہ قبائلی رہنماؤں کیساتھ بھی مشاورت کا عمل جاری رکھی ہوئے ہے تاکہ ضم اضلاع میں سہولیات کی دستیابی کے ساتھ ساتھ اداروں کی فعالیت ، بحالی و ترقی کے عمل میں بھی تیزی لائی جا سکے۔نمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.