آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میںسات اکتوبر تک توسیع

منگل 21 ستمبر 2021 23:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میںسات اکتوبر تک توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو نیویارک اپارٹمنٹ میں نیب کی انکوائری کے آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے کی۔عدالت نے آصف زرداری کی جانب سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں سات اکتوبر ضمانت میں توسیع کردی۔