چیمہ گروپ کے حمایت یافتہ حافظ محمد یونس چیمبر آف کامران اینڈ انڈسٹری بہاولپور کے بلا مقابلہ صدر منتخب
محمد نعیم یوشا بدھ 22 ستمبر 2021 11:08
بزنس کلب حاصل پور کے حسیب علی کا کہنا تھا ہم یہ جیت چیمہ گروپ کے نام کرتے ہیں جنہوں نے ہر دفعہ بزنس کمیونٹی کا تحفظ کیا ہے چیرمین مارکیٹ کمیٹی حاصل پور چوہدری اشتیاق بسرا کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ اور بزنس کمیونٹی کے لیے ہمارے گروپ کی مثبت سوچ کی وجہ ہمارا گروپ کامیاب ہوا ہے اس جیت کو طارق بشیر چیمہ کے نام کرتے ہیں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپور کے بلا مقابلہ صدر بننے والے حافظ محمد یونس سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ نے شک میرا اللہ عزت دینے والا ہے طارق بشیر چیمہ گروپ اور اتحاد گروپ ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اعتماد کا اظہار کرتے بلا مقابلہ صدر نامزد کیا خاص کر چودھری عبدلجبار مبشر حسین قصوری ملک سرفراز ناظم ڈاکٹر رانا طارق جاوید اقبال چودھری کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی وجہ سے میں بلا مقابلہ صدر منتخب ہوا حافظ محمد یونس کا مزید کہنا تھا کہ دوران صدرات کوشش ہوگی کہ اتحاد گروپ کی توقعات پر پورا اتر سکوں تاکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپور کو پاکستان کی بہترین چیمبرز شمار کیا جا سکے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.