غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی ملزمہ گرفتار
ملزمہ خواتین کو جسم فروشی کے لیے مجبور کرتی تھی اور انہیں دبئی جانے کے لیے رضامند کرتی تھی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 ستمبر 2021 11:24
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے سرائے عالمگیر کی ایک خاتون کے ساتھ بھی یہ فعل سرزد کیا جس کے بعد سرائے عالمگیر کی رہائشی متاثرہ خاتون نے ملزمہ اور اس کے دوست کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔
پولیس نے کہا کہ ملزمہ کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے واقعات پہلے بھی رپورٹ ہو چکے ہیں۔ چند روز قبل فیصل آباد میں ایف آئی اے سائبرکرائم ٹیم نے طارق آباد میں کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو نازیبا تصاویر کی بنیاد پر ہراساں کرنے والے تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ فیصل آباد میں ایک لڑکی کو نازیبا تصاویر بھیج کر بلیک میل کیا جا رہا تھا۔تاہم جب تفتیش کی گئی تو اسے بلیک میل کرنے والا خاندان کا ہی فرد نکلا۔لڑکی کو اپنے کزن کی جانب سے نازیبا تصاویر بھیج کر بلیک میل کیا جا رہا تھا۔ ملزم عثمان اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی اور اس کے گھر والوں کو بلیک میل کر رہا تھا۔ایف آئی اے نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان اپنے دوستوں کے ہمراہ اپنی کزن کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔ملزم نے لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر دوستوں اور فیملی ممبرز کو بھیجیں ۔ ایف آئی اے نے ملزم عثمان اور اس کے دو ستوں رمضان اور مجاہد کو گرفتار کر کے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا۔مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.