کورونا وائرس صورتحال: مزید 11 مریض جاں بحق اور 642 دیگر متاثر
جمعہ 24 ستمبر 2021 23:41
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اس وقت 21614 مریض زیر علاج ہیں ان میں سے 21043 گھروں میں ، 30 آئسولیشن مراکز میں اور 541 مختلف اسپتالوں میں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 489 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں 40 کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق 642 نئے کیسز میں سے 229 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع جنوبی 96 ، ضلع شرقی 57 ، ضلع کورنگی 34 ، ضلع وسطی 19 ، غربی 16 اور ضلع ملیر 7 شامل ہیں۔ حیدرآباد 126 ، جامشورو 33 ، سانگھڑ اور سجاول 30-30، شہید بے نظیر آباد 23 ، بدین 18 ، سکھر اور تھرپارکر 15-15، گھوٹکی اور میرپورخاص 13-13، عمرکوٹ 12 ، شکارپور 11 ، دادو 10 ، لاڑکانہ اور ٹنڈو اللہیار 9-9، ٹنڈو محمد خان 7، جیکب آباد اور خیرپور 4-4، کشمور 3، نوشہروفیروز اور ٹھٹھہ 1-1 کیسز ہیں۔ مراد علی شاہ نے صوبے کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.