چوہدری فرخ اقبال مینیجر حبیب بنک لودہراں تعینات

Irfan Feroz Awan عرفان فیروز اعوان ہفتہ 25 ستمبر 2021 11:50

چوہدری فرخ اقبال مینیجر حبیب بنک لودہراں تعینات
لودہراں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2021ء) حبیب بنک برانچ چک نمبر 358 ڈبلیوبی عرف 5 چک ، دنیاپور  کے مینجر چوہدری محمد فرخ اقبال کا تبادلہ مین برانچ لودھراں کردیا گیا ہے جہاں انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

نوجوان بنک آفیسر نے دنیاپور اپنی تعیناتی کے دوران اپنے اعلیٰ اخلاقی کے ساتھ پیشہ وارانہ امور انتہائی ذمہ داری سے سرانجام دئیے جس پر بنک انتظامیہ نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے مین برانچ میں ذمہ داریاں سونپی ہیں۔

متعلقہ عنوان :