ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے انسپکٹر شہباز احمد ہنجرا پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات
شاہد بشیر کمبوہ ہفتہ 25 ستمبر 2021 11:51
انسپکٹر احسان ظفر سندھو ایس ایچ او تھانہ سول لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ، سب انسپکٹر امیرعباس چڈھر ایس ایچ او تھانہ کنجاہ سے ایس ایچ او تھانہ سول لائن، سب انسپکٹر فرقان شہزاد چیمہ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن سے ایس ایچ او تھانہ کنجاہ، سب انسپکٹر عامر شہباز سی آئی اے سٹاف سے ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن،سب انسپکٹر مجاہد عباس ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات سے ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ،سب انسپکٹر میاں عبدالرزاق پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ، سب انسپکٹر ملک ندیم منور تھانہ رحمانیہ سے پولیس لائن اور سب انسپکٹر فائق عباس تھانہ کھاریاں کینٹ سے ایس ایچ او تھانہ کھاریاں کینٹ تعینات نوٹیفیکیشن جاری
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.