برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے کمی

ہفتہ 25 ستمبر 2021 18:04

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سی296روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے 204روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔