شاداب خان وزیر اعظم عمران خان کی تجاویز کے معترف
ہفتہ 25 ستمبر 2021 18:31
(جاری ہے)
شاداب خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات خوشگوار رہی، انہیں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے مل کر بہت اچھا لگاانہوں نے لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہمیں ہمت اور حوصلہ دیا ہے اور کڑے وقت میں ہمیں خود پر اعتماد رکھنے کی تجویز دی ہے۔
شاداب خان نے کہاکہ سب سے اہم بات وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کڑے وقت کے دوران متحد رہیں، ہم اس تجاویز پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔شاداب خان نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں پاکستان زندہ باد کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.