ثانیہ مرزا اور شوائی جانگ نے اوسٹراوا اوپن ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ہفتہ 25 ستمبر 2021 18:31
(جاری ہے)
ڈبلیو ٹی اے کے زیراہتمام اوسٹرا وا اوپن کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور چین کی شوائی جانگ نے بیلاروس کی لڈزیا ماروزیوا اور قزاخستان کی اینا ڈینیلینا کو سخت مقابلے کے بعد 3-6 ، 6-3 اور 6-10 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی جہاں ان کا مقابلہ جاپان کی ایری ہوزومی اور ماکوتو نینومیا سے ہوگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان، ترکمانستان کا شطرنج کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
جشن آزادی پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
-
پشاورمیں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
-
رمیز راجا کا مائیکل وان کے بیان پر پاکستانی ٹیم سے بھرپور جواب دینے کا مطالبہ
-
انگلینڈ کے دورے پر آئی موجودہ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم ہے: برطانوی میڈیا
-
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسما مشتاق سپانٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں
-
پاکستانی باؤلنگ اٹیک کا خوف ختم ہوگیا، اے بی ڈی ویلیئرز کا بڑا دعویٰ
-
یو ایس اوپن کیلئے ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان
-
فٹبال کے جادوگر برازیلین اسٹار کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان
-
یوم دفاع شہدا پاکستان تین میچز کی دوستانہ فٹ بال میچوں کی 7 ستمبر کو شروع ہوگی
-
چین میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز؛ روبوٹس فٹبال اور فائٹنگ کے ساتھ ساتھ صنعتی کام انجام دیں گے
-
ارشد ندیم خصوصی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا چلے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.