ساہیوال،ڈاکو ایک دوکاندار ،دو بیو پاریوں سے سات لاکھ19ہزار 140روپے کی نقدی،تین موبائل اور موٹر سائیکل لوٹ کر فرار
ہفتہ 25 ستمبر 2021 19:35
(جاری ہے)
سیون آر کے قریب ایک بیو پاری عدنان سے تین ڈاکوئوں نے پستول دکھا کر نقدی تین لاکھ 70ہزار روپے چھین لی اور فرار ہو گئے۔
چک48۔فائیو ایل کے قریب تین ڈاکوئوں نے ایک بیو پاری ظہور احمد سے موٹر سائیکل اپلائیٹ فار،نقدی 4ہزار اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔چک107۔سیون آر کے قریب تین ڈاکوئوں نے شان ٹریڈر کے شان سے پستول دکھا کر نقدی تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس غلہ منڈی،ہڑ پہ اور یوسف والہ نے تین مقدمات ہارون حمید،عدنان اور ظہور احمد کی مد عیت میں 392 ت پ درج کر لئے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.