چوہدری فواد حسین کی ہزار جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
حکومت آزادی اظہار رائے کے بنیادی اور جمہوری حق پر کامل یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیراطلاعات
اتوار 26 ستمبر 2021 14:25
(جاری ہے)
اتوار کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے نومنتخب صدر تیمور جدون، جنرل سیکرٹری لقمان شاہ، چیئرمین وقار عباسی، سرپرست اعلیٰ وقار فانی، فائنانس سیکریٹری شاکر عباسی، نائب صدور عمر حیات، حاجی وحید، جوائنٹ سیکریٹری چنگیز جدون، نواز احمد، سیکریٹری اطلاعات ارشد خان تنولی اور گورننگ باڈی کے اراکین کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
انہوںنے کہاکہ حکومت آزادی اظہار رائے کے بنیادی اور جمہوری حق پر کامل یقین رکھتی ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ آزاد، فعال اور متحرک میڈیا جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لئے ناگزیر ہے۔ انہوںنے کہاکہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ امید ہے نومنتخب اراکین صحافی برادری کے مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی برادری میں پاکستان کے بہتر امیج کو اجاگر کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.