سمگلنگ کی کوشش ناکام ، کوئٹہ کسٹمز نے کرڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کر لیا، ترجمان
منگل 28 ستمبر 2021 14:15
(جاری ہے)
ترجمان کسٹمز کے مطابق ،سوراب کسٹمز اسٹاف نے کوئٹہ پنجگور روڈ پر گیدر کے مقام پر مسافر بس سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان اپنے قبضے میں لے لیا گیا،غیر ملکی سامان میں ٹافیاں، بسکٹ، کریم بالائی، اور مختلف سائزاورقسم کی ٹائلز،وغیرہ شامل تھے کارروائی خفیہ اطلاعات کےبنیادپرکی گئی۔
ہے ترجمان کسٹمز کے مطابق کسٹم کم وسائل کے باوجود سمگلنگ کی روک تھام کے لیے سرگرم عمل ہے ،قبضے میں لیا گیا سامان بمعہ کوچ کی مالیت دوکروڑ ساٹھ لاکھ روپے بنتی ہے، کلکٹر کسٹمز عرفان جاویدنے کہا کہ سمگلنگ کے ناسور کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی ،کارروائی پر کلیکٹر کسٹمز عرفان جاوید اور ایڈشنل کلکٹر عمر شفیق نے ڈپٹی کلکٹر اکبر جان اور انسپکٹر احمد نواز زہرئ اور شوکت علی اور دیگر اسٹاف کی کارکردگی کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.