کرکٹ ایسوسی ایشنزچمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
بدھ 29 ستمبر 2021 21:40
(جاری ہے)
صائم ایوب 9 اور امتیاز لغاری بغیر کوئی رن بنائے کریز پر موجود ہیں۔
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری میچ کے پہلے روز بلوچستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 219 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے۔ آلراؤنڈر محمد شاہد 13 چوکوں کی مدد سے 91 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ فہد اقبال 44 اور ثنائ اللہ 30 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ احمد جمال نے 3 جبکہ زوہیب خان اور ذیشان خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں خیبرپختونخوا نے اپنی پہلی اننگز کے 17 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 31 رنز بنالیے ہیں۔ خیام خان 10 اور ذیشان احمد 6 کے انفرادی اسکور سے میچ کے دوسرے روز کھیل کا دوبارہ آغاز کریں گے۔اٴْدھر رانا نوید الحسن اکیڈمی شیخوپورہ میں جاری میچ کے پہلے روز ناردرن کے 329 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 15 رنز بنالیے ہیں۔ وقار حسین 6 اور شرون سراج 5 کے انفراد ی اسکور سے میچ کے دوسرے روز کا آغاز کریں گے۔ اس سے قبل ناردرن کے کپتان عمر وحید نے 17 چوکوں کی مدد سے 132 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے چوتھی وکٹ کے لیے مبصر خان کے ہمراہ 140 رنز کی شراکت قائم کی۔ مبصر خان 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ان کی اننگز میں 9 چوکے شامل تھے۔ علی عثمان نے 111 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ کلیم اللہ نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.