ایڈمنسٹریٹر گڈانی ظفر اقبال خان نے حالیہ سمندری طوفان کے پیش نظر گڈانی شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی

جمعرات 30 ستمبر 2021 23:50

گڈانی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2021ء) چیف آفیسر و ایڈمنسٹریٹر گڈانی ظفر اقبال نے سمندری طوفان کے پیش نظر میونسپل ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی انہوں نے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں سمندر کے کنارے ڈیوٹی پر معمور لائف گارڈز کو سختی سے ہدایت جاری کردی گئی ہے

متعلقہ عنوان :