فلوریڈا، ایک شخص کا چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ، 3افراد ہلاک

اتوار 3 اکتوبر 2021 11:10

فلوریڈا، ایک شخص کا چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ، 3افراد ہلاک
فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2021ء) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ کرکے 2 افراد کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے حملہ آور شان رنیون نامی شخص کو اسپتال سے حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم ایک دن قبل اپنی کمپنی میں ساتھی ملازمین کے ساتھ جھگڑے کے بعد چلا گیا تھا۔