این ایل سی نے کاروباری برادری کی سہولت کے لیے گوادر میں دفتر قائم کردیا
جمعرات 7 اکتوبر 2021 15:29
(جاری ہے)
یہ دفتر برآمد ودرآمد کنندگان کو نقل و حمل کے حوالے سے سہولت مرکز کے طور پر کام کرے گا۔
بندرگاہ پر جہازوں کی آمد میں متوقع اضافےکی وجہ سے کارگو کی بروقت ترسیل کے لیے لاجسٹک سروسز کے ایک متحرک نظام کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ این ایل سی کی جانب سے سہولت مرکز کا قیام ترسیل کے موثر نظام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اپنے وسائل بروئے کار لانے کے علاوہ این ایل سی درآمد و برآمدکنندگان نقل و حمل کے دوسرے اداروں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بھی بنے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نے اس پیش رفت کو گوادر پورٹ کوفعال کرانے کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ این ایل سی کے پاس کاروباری برادری کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے مطلوبہ صلاحیت اور وسائل موجود ہیں۔ بندرگاہ پر بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہونگے جس سے صوبے کی عوام کی میعار زندگی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
پنجاب میں سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، صوبائی وزیر شافع حسین
-
ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا
-
انڈس موٹرنے ٹویوٹا یارس فیس لفٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹا ک مارکیٹ نے ایک اور نیا سنگ میل عبور کر گیا ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس76200پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا اگرچہ انڈیکس 800سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے 75900پوائنٹس کی سطح پر گیا جبکہ مارکیٹ ..
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، 100 انڈیکس 868.56 پوائنٹس کے اضافہ سے 75983.03 پوائنٹس پر بند
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی ریکارڈ
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.