پاک افغان بارڈر انگوراڈہ کسٹم ٹرمینل پر سپیڈ منی کے نام پر کروڑوں روپے کرپشن کا انکشاف
ویباک سسٹم کمزورہونے سے لاکھوں روپے کی سبزی و میواجات خراب ہو نے لگا
جمعرات 7 اکتوبر 2021 17:37
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے تاجر کمیونٹی کے صدر محمد رسول نے کہا کہ کسٹم ٹرمینل میں تعینات عملہ تاجر اور کلیرنس ایجنٹس کو سپیڈ منی کے نام پر دنوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے انہوں نے کہا کہ انسپکٹر شیراحمد خٹک جان بوجھ کر انگور اڈہ کسٹم ٹرمینل میں روڑے اٹکا رہاہے ،کسٹم کی ناکامی پر درپے ہے ۔
دوسری جانب کسٹم کلیئرنس ایجنٹس عصمت اللہ خان نے کہا کہ کسٹم میں انٹرنیٹ سروس نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی کلیئرنس نہیں ہو رہی جس سے لاکھوں روپے کی سامان خراب ہو رہے ہیں انھوں نے بتایا کہ سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے سے کسٹم کی ساکھ کو روزمرہ کی بنیاد پر بدنام ہو رہا ہے تاجر برادری اور علاقہ مکین نے کسٹم کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ انسپکٹر شیراحمد خٹک کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے تاکہ کسٹم کی ساکھ کو نقصان سے بچایا جاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.