پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے والے کیوئسٹ بابر مسیح کرائے کے مکان میں رہنے پر مجبور
ہمیں رکشے سے سفر کرنا پڑتا ہے جبکہ دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے حریف کھلاڑی لگژری کاروں میں گھومتے ہیں: پاکستانی کیوئسٹ
ذیشان مہتاب منگل 12 اکتوبر 2021 14:43
(جاری ہے)
بابر مسیح نے حال ہی میں آئی بی ایس ایف 6 ریڈ ورلڈ کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ، فائنل میں انہیں بھارت کے پنکج ایڈوانی کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی ۔
انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ ان کے مدمقابل پنکج کو حکومت کی جانب سے لاکھوں روپے دیئے گئے ہیں اور وہ پوری دنیا میں مشہور ہیں جبکہ پاکستانی سنوکر کھلاڑیوں کو اپنی روز مرہ زندگی میں بھی جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ بابر مسیح نے بتایا کہ پنکج ایڈوانی نے 40 سے 50 کروڑ کمائے ہیں اور میں ان کے لیول کی وضاحت بھی نہیں کر سکتا، ہماری لیول اتنا نیچے ہے کہ ہم اب بھی رکشوں پر سفر کرتے ہیں ، کرائے کے مکان میں رہتے ہیں جب کہ وہ لگژری کاروں میں گھومتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.