رمضان دواپریل کو شروع ، عیدالفطردومئی کو ہوگی،اماراتی ماہرین
امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان،عرفہ اور عیدین کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا
جمعرات 14 اکتوبر 2021 16:09
(جاری ہے)
اسلامی کیلنڈر کی بنیاد پر ان تاریخوں کی تصدیق چاند نظر آنے کی تاریخ کے قریب ہوگی۔واضح رہے کہ پاکستان میں بھی رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخ کا اعلان چاند کی رویت کے بعد کیا جائے گا۔
لیکن اس بار روزے اپریل کے شروع اور عید الفطر مئی کے شروع میں ہی ہوگی۔پاکستان میں عموما رمضان المبارک اور عید الفطر عرب ممالک سے ایک دن بعد یا اسی دن ہی ہوتی ہے، پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی شعبان کی انتیس تاریخ کو چاند دیکھنے کا اہتمام کرے گی، چاند کی رویت کے بعد رمضان المبارک شروع ہونے کا اعلان کی جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.