پٹرول مہنگاہونے کے بعد عوام پر پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایوں کا بم گرا دیا گیا
پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ،چھوٹی ٹرانسپورٹ ،لوڈرگاڑیوں نے کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:28
(جاری ہے)
اسلام آباد میں پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں ازخود اضافہ کر دیا ہے۔
اسلام آباد میں اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایہ 15 سے بڑھا کر 20 روپے کردیا گیا ہے جبکہ اندرون شہر چلنے والی لوکل گاڑیوں کا کرایہ 40 روپے تک بڑھا دیا گیا ہے۔پیرودھائی سے روات تک کا کرایہ 90 روپے کردیا گیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چھوٹی ٹرانسپورٹ ،لوڈرگاڑیوں نے کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا ہے ۔پیٹرول کی نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 134روپی48پیسے پر پہنچنے کے بعد شہروں کے اندرچلنے والی چھوٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوںمیں 10سی15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ سامان لانے اورلے جانے والی لوڈ ر گاڑیوں نے بھی اسی تناسب سے کرائے بڑھادئیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.